اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب میں روسی اورشامی جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد ہوگئے ہیں۔
اے ایف پی کے مطابق حلب کے شمال میں صدر بشارالاسدکی حامی فورسز نے پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ امریکہ حلب میں اپنے پوردہ دہشت گردوں کو بچآنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے امریکہ نے شام میں جنگ بندی کی واضح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169